پاکستان کی وزارت اطلاعات ونشریات کے فارن میڈیا سیل کے شعبہ تعلقات عامہ نے اتوار کو بتایا ہے کہ غزہ کے میڈیکل کے طلبا وطالبات کا یہ گروہ اسلام آباد حکومت کی اسکالر شپ پرپاکستان میں اپنی میڈیکل کی تعلیم جاری رکھے گا۔
آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے عید غدیر خم کے موقع پر خراسان کے سفر کے دوران حضرت رضا (ع) کے قیمتی بیانات پر مشتمل کتاب " غدیر، علی بن موسی الرضا (ع) کے بیان میں " زیر طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے۔
یہ عضلات کی برقی سرگرمی میں اتار چڑھاؤ کو نوٹ کرکے اس کی معلومات الٹراساؤنڈ کی صورت میں جسم سے باہر موجود ایک آلے کو بھیجتا ہے۔ اس کے علاوہ بہت جلد یہ پٹھوں کے درد اور مرگی وغیرہ کو سمجھنے میں بھی مددگار ثابت ...
مارچ سن 2020 سے 2021 میں اب تک آٹھ لاکھ چھبیس ہزار دو سو نوّے کتابیں اب تک اس ادارے میں آچکی ہیں جن میں 738 قلمی نسخے ، چھے لاکھ بیس ہزار ورق اسناد ، 786 لیتھوگرافی کے نسخے، 80ہزار 930 چھپے ہوئے نسخے ، 43 ہزار ...
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے طلباکے تیار کردہ اس پلیٹ فارم سے پاکستان کے تمام تعلیمی بورڈز سے منسلک نویں اور دسویں جماعت کے علاوہ انٹرمیڈیٹ کی سطح کے طالب علم امتحانات کی گھر بیٹھے تیاری کرکے امتیازی نمبر ...
ایران میں اسکول کے طلباء اور اساتذہ ٹیلیویژن پروگراموں ، آن لائن کلاسوں اور ہوم اسکولنگ کے ذریعہ تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں کیونکہ نئی کورونا وائرس وبائی امراض نے ملک بھر میں اسکولوں اور تعلیمی مراکز کو بند کردیا ...
برفانی قطب جنوبی یا انٹارکٹیکا سے ایک بہت بڑا برفانی تودہ ٹوٹ کر الگ ہوگیا ہے جس کا رقبہ 6000 مربع کلومیٹر ہے یعنی وہ کراچی کے رقبے سے بھی تقریباً دوگنا بڑا ہے۔
فیس بک انتظامیه کی متعصبانه پالیسی کے خلاف جسمیں وه حسن نصرالله والی پروفا ئل تصاویر کو صاف کررهی تھی حزب الله کے چاهنے والوں نے بڑی تعداد میں حسن نصرالله کی تصاویر رکھنا شروع کردیا هے
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا ...